اسرار الظاہرہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) ظاہری بھید، (تصوف) قلب کے وہ مشاہدات جن کے ورود سے دنیا کی طلب نہ رہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) ظاہری بھید، (تصوف) قلب کے وہ مشاہدات جن کے ورود سے دنیا کی طلب نہ رہے۔